اسرائیلی عوام یکجہتی کی حکومت اورمجھے وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں،بینی گینٹز
تل ابیب (این این آئی)انتخابات میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے حریف بینی گینٹز نے اعلان کیا ہیے کہ وہ حالیہ انتخابات کے نتیجے میں تشکیل پانے والی قومی یک جہتی کی حکومت کے سربراہ بننا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی جماعت بلیو وائٹ پارٹی کے ارکان کے ساتھ اجلاس سے قبل صحافیوں… Continue 23reading اسرائیلی عوام یکجہتی کی حکومت اورمجھے وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں،بینی گینٹز