پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ایران کی رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کا کرونا وائرس کے باعث انتقال ، قریبی ساتھی کے ایرانی حکومت پر سنگین الزامات

datetime 7  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی رکن اسمبلی کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بتایا 55 سالہ فاطمہ رہبرایک قدامت پسند رکن پارلیمنٹ تھیں جنہوں نے حال ہی میں دارلحکومت تہران سے الیکشن جیت کر پارلیمنٹ رکنیت حاصل کی تھی۔دوسری جانب ایران کے ایک اصلاح پسند رْکن پارلیمنٹ مصطفیٰ کواکبیان نے حکومت کی طرف سے پورے ملک میں کرونا وائرس پھیلنے کے باوجود قم شہر اور مزارات کی حفاظت کے لیے

بروقت اقدامات نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ کاش ہم کرونا وائرس پھیلنے سے قبل قم میں قرنطینہ کے اقدامات کر لیتے تو ہمیں آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اصلاح پسند جماعت ‘مردم سالاری’ کے جنرل سیکرٹری مصطفی کواکبیان نے کہا کہ افسوس کہ ہم قم شہر میں کرونا کے پھیلنے کے خطرے کو بروقت بھانپ لیتے۔ ہم نے وہاں پر بروقت سخت قرنطینہ کے انتظامات کیے ہوتے اور مذہبی اجتماعات پرپا بندی لگائی ہوتی۔‎

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…