اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سیڑھیوں سے گر گئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق نریندر مودی سڑھیوں سے گر گئے ہیں۔ جس پر ان کے سیکورٹی گارڈ ز نے ان کو سہارا دیا۔ نریندر مودی گنگا گھاٹ میں پانی کے منصوبے کے معائنہ کیلئے گئے تھے۔ جہاں بھارتی وزیراعظم سیڑھیاں چڑھتےلڑکھڑا کر گر پڑے۔