اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

کھڑے کھڑے ایران کے 15مقامات کو نشانہ بنا سکتا ہوں،اب ہم ان کے ساتھ کیا کریں گے؟امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  نے بڑا اعلان کردیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

کھڑے کھڑے ایران کے 15مقامات کو نشانہ بنا سکتا ہوں،اب ہم ان کے ساتھ کیا کریں گے؟امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  نے بڑا اعلان کردیا

نیویارک(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کھڑے کھڑے ایران کے 15مقامات کو نشانہ بنا سکتا ہوں، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایران کے مرکزی بینک پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کسی بھی… Continue 23reading کھڑے کھڑے ایران کے 15مقامات کو نشانہ بنا سکتا ہوں،اب ہم ان کے ساتھ کیا کریں گے؟امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  نے بڑا اعلان کردیا

فرانس نے پہلے رافیل طیارے آر بی-001 کو بھارتی فضائیہ کے حوالے کر دیا،36طیارے ملیں گے،صرف ایک طیارے کی قیمت کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

فرانس نے پہلے رافیل طیارے آر بی-001 کو بھارتی فضائیہ کے حوالے کر دیا،36طیارے ملیں گے،صرف ایک طیارے کی قیمت کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

پیرس(این این آئی) فرانس نے پہلے رافیل طیارے آر بی-001 کو بھارتی فضائیہ کے ڈپٹی ایئر چیف مارشل وی آر چوہدری کے حوالے کر دیا ہے۔  رواں برس فروری میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جانب سے بھارتی طیاروں کو مار گرانے اور ایک پائلٹ کی گرفتاری کے بعد بوکھلاہٹ اور خوف کی شکار مودی… Continue 23reading فرانس نے پہلے رافیل طیارے آر بی-001 کو بھارتی فضائیہ کے حوالے کر دیا،36طیارے ملیں گے،صرف ایک طیارے کی قیمت کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ، سطح سمندر میں اضافہ اور لاکھوں لوگوں کے بے گھر ہونے کا خدشہ،سائنسدانوں نے خبردار کردیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ، سطح سمندر میں اضافہ اور لاکھوں لوگوں کے بے گھر ہونے کا خدشہ،سائنسدانوں نے خبردار کردیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

لندن(این این آئی) سائنسدانوں نے دنیا کو خبردار کردیا ہے کہ انسانوں کو موسمیاتی تبدیلی کے بدترین اثرات سے بچنا ہے تو عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو 1 اعشاریہ 5 ڈگری تک روکنا ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی ادارے آئی پی سی سی نے کہاکہ اگر درجہ حرارت کو کنٹرول نہ… Continue 23reading عالمی درجہ حرارت میں اضافہ، سطح سمندر میں اضافہ اور لاکھوں لوگوں کے بے گھر ہونے کا خدشہ،سائنسدانوں نے خبردار کردیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایران کے ساتھ تنازعہ شدت اختیارکرگیا،امریکہ نے سعودی عرب اور یو اے ای میں اپنی فوجیں بھیجنے کا اعلان کردیا،دھماکہ خیز فیصلے

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

ایران کے ساتھ تنازعہ شدت اختیارکرگیا،امریکہ نے سعودی عرب اور یو اے ای میں اپنی فوجیں بھیجنے کا اعلان کردیا،دھماکہ خیز فیصلے

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں فوجیں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے صدر دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا کہ امریکی صدر نے سعودی عرب میں اضافی فوجی بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔… Continue 23reading ایران کے ساتھ تنازعہ شدت اختیارکرگیا،امریکہ نے سعودی عرب اور یو اے ای میں اپنی فوجیں بھیجنے کا اعلان کردیا،دھماکہ خیز فیصلے

دنیا کے قابل تعریف ،متاثر کن مردوں اور عورتوں کی فہرست جاری، ملالہ یوسف زئی نے عمران خان کوپیچھے چھوڑ دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

دنیا کے قابل تعریف ،متاثر کن مردوں اور عورتوں کی فہرست جاری، ملالہ یوسف زئی نے عمران خان کوپیچھے چھوڑ دیا

لندن(این این آئی)عالمی انڈیکس کی جانب سے دْنیا کے متاثر کن مردوں اور خواتین کی فہرست جاری ، پاکستان کی دو قابلِ ذکر شخصیات نے ایک بار پھر جگہ بنائی، جن میں وزیراعظم عمران خان اور دْنیا کی سب سے کم عْمر نوبل انعام یافتہ اور خواتینِ تعلیم کی کارکن ملالہ یوسف زئی شامل ہیں۔عالمی… Continue 23reading دنیا کے قابل تعریف ،متاثر کن مردوں اور عورتوں کی فہرست جاری، ملالہ یوسف زئی نے عمران خان کوپیچھے چھوڑ دیا

مسئلہ کشمیر پر ارکان یورپین پارلیمنٹ کی کوششیں لائق تعریف،ارکان نے کشمیر کی صورتحال کو سنگین قراردیتے ہوئے مودی حکومت کے اقدامات کو نا قابل قبول قرار دیدیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

مسئلہ کشمیر پر ارکان یورپین پارلیمنٹ کی کوششیں لائق تعریف،ارکان نے کشمیر کی صورتحال کو سنگین قراردیتے ہوئے مودی حکومت کے اقدامات کو نا قابل قبول قرار دیدیا

برسلز(این این آئی)یورپین پارلیمنٹ کے ا سٹراسبرگ اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر بحث نے بھارت کے اس موقف کو یورپ میں سب سے زیادہ زک پہنچائی ہے کہ کشمیر اس کا اندرونی معاملہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات پر ممبران یورپین پارلیمنٹ فل بینین، ٹرائین باسکو، نوشینہ مبارک ، ماریا ایرینا، شفق محمد، رچرڈ کوربٹ،… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پر ارکان یورپین پارلیمنٹ کی کوششیں لائق تعریف،ارکان نے کشمیر کی صورتحال کو سنگین قراردیتے ہوئے مودی حکومت کے اقدامات کو نا قابل قبول قرار دیدیا

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے روکنے کا اعلان ،مثبت جواب نہ ملا تو کیا کرینگے؟سنگین دھمکی دیدی

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے روکنے کا اعلان ،مثبت جواب نہ ملا تو کیا کرینگے؟سنگین دھمکی دیدی

یمن(این این آئی) یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے روکنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے روکنے کا اعلان کردیا۔ حملے بند کرنے کا اعلان سربراہ حوثی سیاسی کونسل مہدی المشاط نے کیا، انہوں… Continue 23reading حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے روکنے کا اعلان ،مثبت جواب نہ ملا تو کیا کرینگے؟سنگین دھمکی دیدی

سعودی عرب میں اضافی فوج بھیجنے کی منظوری سے متعلق امریکا نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب میں اضافی فوج بھیجنے کی منظوری سے متعلق امریکا نے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں اضافی فوج بھیجنے کی منظوری دیدی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے پینٹاگون میں ہنگامی نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی صدر نے سعودی عرب میں اضافی فوجی بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading سعودی عرب میں اضافی فوج بھیجنے کی منظوری سے متعلق امریکا نے بڑا اعلان کر دیا

عراق کے شہر کربلامیں بس میں بم دھماکہ،12افرادہلاک،متعدد زخمی

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

عراق کے شہر کربلامیں بس میں بم دھماکہ،12افرادہلاک،متعدد زخمی

کربلا (این این آئی)عراق کے شہر کربلا میں مسافر بس میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے،بس عراق کے شہر کربلا اور الہلا کے درمیان واقع عراقی فوجی چوکی کے پاس سے گزر رہی تھی کہ بس میں دھماکا ہو گیا۔ابھی تک کسی نے بھی اس… Continue 23reading عراق کے شہر کربلامیں بس میں بم دھماکہ،12افرادہلاک،متعدد زخمی