جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اشرف غنی کی تقریب حلف برداری کے دوران دھماکے ،ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کابل میں ایک ہی وقت میں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے صدر کا حلف اٹھالیا، اشرف غنی نے صدارتی محل میں حلف اٹھایا جبکہ عبداللہ عبداللہ نے ان کی جیت تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور سپیدار محل میں ایک الگ تقریب میں انہوں نے بھی حلف اٹھالیا، اشرف غنی کی

تقریب حلف برداری میں امریکی نمائندہ خصوصی بھی شریک تھے جبکہ اس موقع پر کئی دھماکے سنے گئے جس کی وجہ سے تقریب بھی بدنظمی کا شکار ہوگئی ، لوگ بھاگنے لگے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔خوش قسمتی سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، اشرف غنی بھی محفوظ رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…