پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شمالی کوریا نے میزائلوں کی بارش کردی

datetime 9  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیئول(  آن لائن ) شمالی کوریا نے  اپنے مشرقی ساحلی علاقے  سے قلیل فاصلے   پر تین فائر کئے  فائر کئے  شمالی کوریا  کی افواج کے مطابق فائرنگ جنوبی کوریا  کی جانب سے کی جانے والی  خلاف ورزی  کے نتیجے کا اقدام ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیول  کے جوائنٹ چیفس  آف سٹاف  کا کہنا ہے کہ مختلف قسم کے  پروجیکٹائلز  مشرقی ساحل  کے قصبہ سنڈوک سے فائر کئے گئے

دو سو کلو میٹر  دور تقریباً  جاپان اور کورئین پینسولا  کے درمیان پانی  میں اتارے گئے  جوائنٹ چیفس  آف سٹاف  کا مزید کہنا ہے کہ  شمالی کوریا  کو اس بات کا بہت افسوس  ہے کہ جنوبی کوریا نے فوجی معاہدوںکی خلاف ورزی  کی ہے شمالی کوریا   صدارتی ہائوس کی جانب سے جاری کردہ  بیان میں شمالی کوریا کے نیشنل   سیکیورٹی ڈائریکٹر  وزارت دفاع اور سپائے چیف کی جانب سے  ایمرجنسی  ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا  جس میں  اس بات سے اتفاق رائے ہوا  جنوبی کوریا  کا یہ قدم  کورین پینسولا  میں امن کیخلاف ہے  جاپان کے چیف  کیبنٹ  سیکرٹری یوشیائیڈ سوگا  نے کہا کہ شمالی کوریا نے مشتبہ  بیلسٹک  میزائل فائر کئے  انہوں نے کہا کہ متعدد  میزائل شمالی کوریا  کے اندازوں  سے  سو سے دو سو کلو میٹر   تک مار کئے لیکن جاپان کے خصوصی معاشی خطے  میں کوئی میزائل نہیں گرا سوگا نے مزید کہا کہ شمالی کوریا کی تازہ کارروائی  اور بار بار بیلسٹک میزائل فائر  کرنے سے جاپان کے امن و سلامتی  پورے بین الاقوامی  معاشرے کیلیء  سنگین خطرہ ہے  گزشتہ دس دنوں میں جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا  کے رہنما کم جونگ ان نومبر  کے آخر سے پہلے ہتھیاروں  کے ٹیسٹوں  میں دو رائونڈ فائر  لائٹ آرٹلری  مشقوں کی نگرانی   کرتے ہیں  نے اپنے جوہری عزم  کو تقویت پہنچانے  کیلئے بڑے ہتھیاروں  کے تجربے کی روک تھام  کی پابندی  کیخلاف نئے  سال میں داخل ہوئے تھے ‎

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…