ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

مسئلہ کشمیر پربڑی حمایت حاصل، دنیا کی 3اہم طاقتوں نے پاکستان کو سرپرائز دیدیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

مسئلہ کشمیر پربڑی حمایت حاصل، دنیا کی 3اہم طاقتوں نے پاکستان کو سرپرائز دیدیا

اسلام آباد +آستانہ(صباح نیوز) ترکی اورملائیشیا کی پارلیمان نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ،تینوں ملکوں نے یورو ایشین کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قراردادکی منظوری کے لیے کام شروع کردیا ہے ،کانفرنس میں 80سے زاید ملکوں کے پارلیمانی وفود شریک ہیں۔… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پربڑی حمایت حاصل، دنیا کی 3اہم طاقتوں نے پاکستان کو سرپرائز دیدیا

مودی کی ایک اور گھناؤنی سازش، مقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے کا منصوبہ بے نقاب

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

مودی کی ایک اور گھناؤنی سازش، مقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے کا منصوبہ بے نقاب

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبری تسلط کو آج 52 واں روز ہے، کشمیری عوام بدترین قیدیوں کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، مودی سرکار نے وادی میں 50 ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے کا منصوبہ بنا لیا۔مقبوضہ وادی میں مسلمانوں کو اقلیتوں میں بدلنے کا منصوبہ، آرٹیکل 370 کے خاتمے اور وادی میں… Continue 23reading مودی کی ایک اور گھناؤنی سازش، مقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے کا منصوبہ بے نقاب

حزب اللہ کے ہرمعاونت کارکو امریکا سزا دے گا، لبنانی حکومت

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

حزب اللہ کے ہرمعاونت کارکو امریکا سزا دے گا، لبنانی حکومت

بیروت(این این آئی)ایک امریکی عہدیدار نے لبنان کو بتایاہے کہ امریکا حزب اللہ کوکسی بھی نوعیت کی مدد فراہم کرنے والے کسی بھی گروپ کو معاف نہیں کرے گا بلکہ حزب اللہ کی مدد اور معاونت کرنے والے ہرشخص اور ادارے کو سزا دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنان کے ایک با خبر ذرائع… Continue 23reading حزب اللہ کے ہرمعاونت کارکو امریکا سزا دے گا، لبنانی حکومت

حیران ہوںاوباما کو ایوار ڈ کیوں ملا؟مجھے کونسا انعام ملنا چاہیے ؟ ٹرمپ نے حیرت انگیز خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

حیران ہوںاوباما کو ایوار ڈ کیوں ملا؟مجھے کونسا انعام ملنا چاہیے ؟ ٹرمپ نے حیرت انگیز خواہش کا اظہار کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خواہش ظاہر کی ہے کہ انہیں کئی کاموں پر نوبل امن انعام ملنا چاہیے۔غیرلکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بارک اوباما کو صدر بنتے ہی نوبل انعام ملا جس پر اوباما حیران تھے، انہیں خود بھی حیرانی ہوئی کہ اوباما کو ایوارڈ کیوں دیا… Continue 23reading حیران ہوںاوباما کو ایوار ڈ کیوں ملا؟مجھے کونسا انعام ملنا چاہیے ؟ ٹرمپ نے حیرت انگیز خواہش کا اظہار کر دیا

جوہری معاہدے سے نکل کر امریکا تنہا ہوگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

جوہری معاہدے سے نکل کر امریکا تنہا ہوگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

تہران (این این آئی )ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ جوہری معاہدے سے نکل کر امریکا تنہا ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہونے سے قبل اپنے بیان میں حسن روحانی نے کہاکہ امریکا اپنی سخت پابندیوں سے ایران پرشدید دباو? ڈالنے میں… Continue 23reading جوہری معاہدے سے نکل کر امریکا تنہا ہوگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

ایران سفارت کاری کی باتیں کر کے دہشت گردی کا ارتکاب کرتا ہے ،امریکا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

ایران سفارت کاری کی باتیں کر کے دہشت گردی کا ارتکاب کرتا ہے ،امریکا

تہران (این این آئی)ایران کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے برائن ہوک نے کہاہے کہ امریکا ایران کی اْس ذہنیت کو مسترد کرتا ہے جس پر وہ خطے میں عمل پیرا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ امریکا ایران کے ساتھ بات چیت چاہتا ہے جس میں جوہری… Continue 23reading ایران سفارت کاری کی باتیں کر کے دہشت گردی کا ارتکاب کرتا ہے ،امریکا

افغانستان : اتحادی فورسز کی کارروائی، شادی کی تقریب میں شریک 35 افراد ہلاک

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

افغانستان : اتحادی فورسز کی کارروائی، شادی کی تقریب میں شریک 35 افراد ہلاک

کابل(این این آئی)افغانستان میں امریکا اور افغان سکیورٹی فورسز کی طالبان کے خلاف مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ اور بم دھماکوں سے افغانستان میں شادی کی تقریب میں شریک 35شہری ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واقعہ افغانستان کے صوبے ہلمند میں پیش آیا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading افغانستان : اتحادی فورسز کی کارروائی، شادی کی تقریب میں شریک 35 افراد ہلاک

ہمارا بحری جہاز اور عملہ بدستور ایران کے قبضے میں ہے،برطانیہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

ہمارا بحری جہاز اور عملہ بدستور ایران کے قبضے میں ہے،برطانیہ

لندن(این این آئی)برطانوی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے قبضے میں لیا گیا برطانوی تیل بردار جہاز اسٹینا امپیرو اور اس کا عملہ بدستور ایران کی غیرقانونی حراست میں ہے۔ اسے چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ایران جہاز اور اس کے عملے کو فوری طور پر رہا کرے۔عرب ٹی وی… Continue 23reading ہمارا بحری جہاز اور عملہ بدستور ایران کے قبضے میں ہے،برطانیہ

کشمیرپر جمعیت اہل حدیث مودی سرکاری کیساتھ ہے، بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

کشمیرپر جمعیت اہل حدیث مودی سرکاری کیساتھ ہے، بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی(جنگ نیوز) کشمیر سے متعلق آرٹیکل370کی منسوخی کے حوالے سے مرکزی جمعیت اہل حدیث نے مودی حکو مت کو اپنی حمایت کا یقین دلادیا۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ، میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث کے جنرل سیکریٹری مولانا اصغر علی امام مہدی سالافی نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات میں حمایت… Continue 23reading کشمیرپر جمعیت اہل حدیث مودی سرکاری کیساتھ ہے، بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا