بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

مودی نے عالمی سطح پر پاکستان کوتنہا کردیا، معروف بھارتی صحافی کی بھارتی وزیراعظم پر انتہائی دلچسپ انداز میں کڑی تنقید

datetime 10  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے معروف صحافی و پروفیسر اشوک سوین نے نریندر مودی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی نے پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کردیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اشوک سوین نے2020کے بہترین سیاحتی مقام کی فہرست کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کمنٹ میں بھارتی وزیر اعظم پر تنقید کی۔سی این ٹریولر کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کے سر سبز میدانوں کے دامن میں پہاڑی سلسلے ہیں اور سیاحوں کو یہاں کا رخ ضرور کرنا چاہیے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا تھا کہ قدیم وادیاں، ویزے کی پابندیوں میں نرمی اور شاہی دورے سے اس ملک کو وہ توجہ مل رہی ہے جس کا یہ مستحق ہے۔اشوک سوین اس سے قبل بھی کئی بار پاکستان کی حمایت میں ٹوئٹ کر چکے ہیں۔کرتار پور راہداری پر بھی انہوں نے اپنا خوبصورت تجزیہ پیش کیا تھا اور لکھا تھا کہ کم از کم ایک قوم تو اپنے بانی کے فرمودات پر عمل کر رہی ہے۔اشوک کے اس ٹوئٹ سے بھارت میں ہلچل ہوئی تھی وہیں پاکستانیوں نے اپنا مثبت رد عمل دیا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…