بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

مودی نے چینی صدر کے دورہ بھارت کے دوران دوسرے دن کا آغازکس طرح کیا؟ویڈیو جاری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

مودی نے چینی صدر کے دورہ بھارت کے دوران دوسرے دن کا آغازکس طرح کیا؟ویڈیو جاری

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے چینی صدر کے دورہ بھارت کے دوران دوسرے دن کا آغاز ساحل کی صفائی سے کیا۔گذشتہ روز نریندر مودی کی جانب سے ایک ویڈیو ٹوئٹ کی گئی جس میں وہ جنوبی بھارت کے مشہور ساحل ماملاپورم سے پلاسٹک کی اشیا اٹھا کر ایک تھیلے میں ڈالتے نظر… Continue 23reading مودی نے چینی صدر کے دورہ بھارت کے دوران دوسرے دن کا آغازکس طرح کیا؟ویڈیو جاری

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دیدی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دیدی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق گذشتہ مہینے مملکت کی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں ضروری فوجی آلات کے ساتھ اضافی امریکی فوج تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے سعودی خبر رساں ایجنسی نے مزید… Continue 23reading شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دیدی

ترک فوج کے حملے میں امریکی فوج بھی زد میں آگئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

ترک فوج کے حملے میں امریکی فوج بھی زد میں آگئی

تل ابیض(این این آئی) شام میںں علیحدگی پسند کردوں کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے ترک افواج کی پیش قدمی جاری ہے تاہم اس دوران غلطی سے ایک امریکی فوج کی چوکی بھی زد میں آگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں کردوں کے خلاف ترک فوجی کی کارروائی گھمسان کی جھڑپ جارہی… Continue 23reading ترک فوج کے حملے میں امریکی فوج بھی زد میں آگئی

امریکی صدر کے دور میں چوتھے ہوم لینڈ سیکریٹری مستعفی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

امریکی صدر کے دور میں چوتھے ہوم لینڈ سیکریٹری مستعفی

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے سیکریٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کیون مک الینن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک ٹویٹ میں امریکا کے قائم مقام ہوم لینڈ سکیورٹی چیف کیون مک الینن کی برطرفی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ہم نے غیر ملکی تارکین وطن کو امریکی سرحد کو عبور… Continue 23reading امریکی صدر کے دور میں چوتھے ہوم لینڈ سیکریٹری مستعفی

امریکہ اور چین کے درمیان تنائو میں کمی ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

امریکہ اور چین کے درمیان تنائو میں کمی ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے ڈھائی سو ارب ڈالر مالیت کی چینی درآمدات پر اضافی محصولات معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے، یہ اضافی محصولات آئندہ منگل سے لاگو ہونا تھے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس اوول آفس میں چین کے نائب وزیر اعظم اور چین امریکا اعلیٰ سطح مذاکراتی چینی ٹیم کے… Continue 23reading امریکہ اور چین کے درمیان تنائو میں کمی ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا

شام میں فوجی کارروائی کا ردعمل آنے لگا ترکی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

شام میں فوجی کارروائی کا ردعمل آنے لگا ترکی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

پیرس (این این آئی)شام میں فوجی کارروائی کے ردعمل میں یورپی ممالک کی طرف سے ترکی پر سخت دبائو ڈالنے کی پالیسی پرعمل شروع کر دیا گیا ہے۔ جرمنی اور ہالینڈ کے بعد فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی سپلائی معطل کر دی ہے۔فرانس نے کہا ہے کہ اس نے ترکی کو ہر طرح… Continue 23reading شام میں فوجی کارروائی کا ردعمل آنے لگا ترکی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، کئی لاپتہ ، ایمرجنسی نافذ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، کئی لاپتہ ، ایمرجنسی نافذ

ٹوکیو(آن لائن)جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہوگئی، سولہ لاپتہ ہیں۔ موسلا دھار بارشوں سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال، متاثرہ علاقوں سے لاکھوں افراد کی نقل مکانی جاری ہے۔جاپان میں سمندری طوفان ہاگیبس سے تباہی، تیزہواؤں سے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں،… Continue 23reading جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، کئی لاپتہ ، ایمرجنسی نافذ

دہشتگردوں کی مسجد پر فائرنگ، 16 نمازی شہید شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

دہشتگردوں کی مسجد پر فائرنگ، 16 نمازی شہید شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی

برکینا فاسو(این این آئی)مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 نمازی شہید اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق برکینافاسو کے شہر سالموسی میں واقع جامع مسجد میں رات گئے حملہ کیا گیا جہاں 13 نمازی موقع پر ہی… Continue 23reading دہشتگردوں کی مسجد پر فائرنگ، 16 نمازی شہید شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی

آرامکو تنصیبات پر حملے جس نے بھی کیے، قابل مذمت ہیں ،روسی صدر

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

آرامکو تنصیبات پر حملے جس نے بھی کیے، قابل مذمت ہیں ،روسی صدر

ماسکو/دبئی (این این آئی)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ جس نے بھی کیا، وہ قابل مذمت ہے۔عرب ٹی وی کو دیئے گئے اپنے پہلے انٹرویو میں انہوں نے کہا ہکہ میں اب بھی وہی کہتا ہوں جو پہلے کہہ چکا ہوں کہ اس واقعے کے… Continue 23reading آرامکو تنصیبات پر حملے جس نے بھی کیے، قابل مذمت ہیں ،روسی صدر