’’لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری‘‘ہندوؤں کیخلاف قرار بھارت میں علامہ اقبال کی نظم پڑھنے پر ہیڈ ماسٹرکو سخت سزا سنا دی گئی
نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں 117 سال پرانی علامہ اقبال کی نظم “لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری” ہندوؤں کے خلاف قرار دے دی گئی، سکول کی اسمبلی میں پڑھنے کی پاداش میں ہیڈ ماسٹر کو معطل، سکول بند کر دیا گیا۔بھارت میں ہندو توا کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا،… Continue 23reading ’’لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری‘‘ہندوؤں کیخلاف قرار بھارت میں علامہ اقبال کی نظم پڑھنے پر ہیڈ ماسٹرکو سخت سزا سنا دی گئی