جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

امریکی صدر نے اپنے مواخذے کی کارروائی کوبغاوت قراردے دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

امریکی صدر نے اپنے مواخذے کی کارروائی کوبغاوت قراردے دیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدرٹرمپ نے اپنے مواخذے کی کارروائی کو بغاوت قراردیتے ہوئے کہا کہ جوکچھ ہورہا ہے یہ مواخذہ نہیں بغاوت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی پرٹوئٹ میں کہا کہ جوکچھ ہورہا ہے یہ مواخذہ نہیں بغاوت ہے، مواخذے کا عمل امریکی تاریخ کی… Continue 23reading امریکی صدر نے اپنے مواخذے کی کارروائی کوبغاوت قراردے دیا

نامہ بروں نے کام کردیا: سعودی عرب کے پیغامات ایران کو موصول ہو گئے ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

نامہ بروں نے کام کردیا: سعودی عرب کے پیغامات ایران کو موصول ہو گئے ،حیرت انگیز انکشافات

تہران(آن لائن) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو پیغامات بھیجے ہیں۔ یہ پیغامات مختلف عالمی رہنماؤں کے ذریعے بھیجے گئے ہیں۔ ریاض کی جانب سے تاحال اس ضمن میں کسی بھی قسم کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ امریکی تنقید کے بعد ایران سعودی… Continue 23reading نامہ بروں نے کام کردیا: سعودی عرب کے پیغامات ایران کو موصول ہو گئے ،حیرت انگیز انکشافات

افغان صدارتی انتخاب،حتمی نتیجہ آنے سے قبل ہی اہم صدارتی امیدوار نے جیت کا اعلان کردیا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

افغان صدارتی انتخاب،حتمی نتیجہ آنے سے قبل ہی اہم صدارتی امیدوار نے جیت کا اعلان کردیا، حیرت انگیز صورتحال

برسلز /کابل(این این آئی)افغانستان میں صدارتی انتخاب کے بعد نتائج کے باقاعدہ اعلان سے قبل صدر اشرف غنی کے بعد چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے بھی کامیابی کا دعوی کردیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کابل میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ انہیں اشرف غنی پر برتری… Continue 23reading افغان صدارتی انتخاب،حتمی نتیجہ آنے سے قبل ہی اہم صدارتی امیدوار نے جیت کا اعلان کردیا، حیرت انگیز صورتحال

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے گویلاجنگ کے بیج بودیے ہیں‘بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجوکے انکشافات،انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے گویلاجنگ کے بیج بودیے ہیں‘بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجوکے انکشافات،انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وہاں بڑے پیمانے پرگویلاجنگ کے بیج بودیے ہیں۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جسٹس کاٹجو نے جو پریس کونسل آف انڈیا کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں، بین الاقوامی جریدے ”دی ویک“میں… Continue 23reading بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے گویلاجنگ کے بیج بودیے ہیں‘بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجوکے انکشافات،انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ پاکستان کا دورہ کرینگے یا نہیں؟ترجمان کانگریس  کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ پاکستان کا دورہ کرینگے یا نہیں؟ترجمان کانگریس  کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی حزب اختلاف جماعت کانگریس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کو پاکستان کی طرف سے  کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب کا دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے ترجمان نے عندیہ دیا کہ پاکستان کی طرف سے من موہن سنگھ کو… Continue 23reading سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ پاکستان کا دورہ کرینگے یا نہیں؟ترجمان کانگریس  کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کیساتھ اسلحہ معاہدہ سے ککس بیکس کا الزا م ،سابق فرانسیسی وزیراعظم مشکل میں پھنس گئے،سخت ترین حکم جاری

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کیساتھ اسلحہ معاہدہ سے ککس بیکس کا الزا م ،سابق فرانسیسی وزیراعظم مشکل میں پھنس گئے،سخت ترین حکم جاری

پیرس،فرانس(اے ایف پی /آن لائن)ایک فرانسیسی عدالت نے سابق وزیراعظم ایڈورڈبالاڈورکے خلاف پاکستان کے ساتھ ایک اسلحہ معاہدہ سے ککس بیکس کے الزامات پرمقدمہ چلانے کاحکم جاری کردیاہے،جس کی مدد1995ء میں ان کی ناکام صدارتی کوشش میں فنڈزکااستعمال کیاگیا،یہ بات فرانس کے اعلیٰ استغاثہ فرانسومولنز نے منگل کے روزکہی۔نوے سالہ بالاڈورکامقدمہ جہموریہ کی عدالت انصاف… Continue 23reading پاکستان کیساتھ اسلحہ معاہدہ سے ککس بیکس کا الزا م ،سابق فرانسیسی وزیراعظم مشکل میں پھنس گئے،سخت ترین حکم جاری

مکہ معظمہ : کلاک ٹاور کی بادلوں سے ہم آغوش تصویر کی دھوم

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

مکہ معظمہ : کلاک ٹاور کی بادلوں سے ہم آغوش تصویر کی دھوم

مکہ مکرمہ (این این آئی )ایک سعودی فوٹوگرافر نے اپنے پیشہ ور کیمرہ کے ذریعے مکہ مکرمہ میں کلاک ٹاور کی تصویر کھینچی جس میں بادل کلاک ٹاور کی چوٹی سے ٹکراتے گذر رہے ہیں۔فوٹوگرافر محمد البستانی نے عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کلاک ٹاور اور بادل ایک دوسرے سے ہم… Continue 23reading مکہ معظمہ : کلاک ٹاور کی بادلوں سے ہم آغوش تصویر کی دھوم

ایران سے جنگ کے متعلق سعودی ولی عہد کا بیان، تیل کی قیمتوں میں کمی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

ایران سے جنگ کے متعلق سعودی ولی عہد کا بیان، تیل کی قیمتوں میں کمی

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے ایران سے جنگ کے نتیجے میں عالمی معیشت کو نقصان پہنچنے اور کشیدگی کے سیاسی حل کے عندیے کے بیان کے بعد تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی آگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز امریکا اور چین کی تجارتی جنگ… Continue 23reading ایران سے جنگ کے متعلق سعودی ولی عہد کا بیان، تیل کی قیمتوں میں کمی

سعودی خواتین کی غیر ملکی اولاد کو شہریت دینے کا معاملہ مجلس شوریٰ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

سعودی خواتین کی غیر ملکی اولاد کو شہریت دینے کا معاملہ مجلس شوریٰ نے بڑا قدم اٹھا لیا

ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں مقیم ایسے غیر مْلکیوں کو جلد ہی ایک بڑی خوش خبری ملنے کی اْمید پیدا ہو چکی ہے جنہوں نے سعودی خواتین سے شادی کر رکھی ہے مگر اْن کی اولادوں کو سعودی حکومت کی جانب سے سعودی شہری تسلیم نہیں کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے حکومت کی جانب… Continue 23reading سعودی خواتین کی غیر ملکی اولاد کو شہریت دینے کا معاملہ مجلس شوریٰ نے بڑا قدم اٹھا لیا