ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

امریکی شہر ہوسٹن میں فائرنگ، جان نقصان

datetime 29  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوسٹن( آن لائن )امریکی شہر ہوسٹن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی جب کہ نیو یارک میں چاقو کے حملے سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق ہوسٹن میں فائرنگ کا واقعہ میوزک ویڈیو کی فلمبندی کے دوران پیش آیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہسپانوی گروپ ایک رہائشی علاقے کی پارکنگ میں میوزک ویڈیو بنا رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم شخص کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر

دیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی عمریں 20 اور 22 سال ہیں جب کہ زخمیوں میں 17 سے 23 سال کے افراد شامل ہیں۔نیویارک میں بھی ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے 5 افراد زخمی کر دیا جس میں سے دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…