20افغان فوجیوں کو پھڑکانے کے بعد طالبان کا ایک اور خوفناک حملہ ، غنی حکومت کے طوطے اڑ گئے
کابل(آن لائن) افغانستان کے صوبہ قندوز میں ایک اور سکیورٹی چوکی پر طالبان کے تازہ حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی کونسل کے سربراہ محمد یوسف ایوبی نے بتایا کہ ضلع امام صاحب میں طالبان نے ایک اور سکیورٹی چوکی پر حملہ کر ڈالا جس… Continue 23reading 20افغان فوجیوں کو پھڑکانے کے بعد طالبان کا ایک اور خوفناک حملہ ، غنی حکومت کے طوطے اڑ گئے




































