جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

روس میں حکمران پارٹی نے نئے وزیر اعظم کے نام کی منظوری دے دی

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

ماسکو (این این آئی)روس میں حکمران پارٹی متحدہ روس نے اپنے ایک اجلاس میں نامزد ملکی وزیر اعظم میخائل میشْوسٹِن کے نام کی متفقہ منظوری دے دی۔ اب پارلیمنٹ نئے وزیر اعظم کی نامزدگی کی توثیق کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی پارلیمنٹ کا ایوانِ زیریں (دْوما) اپنے ایک خصوصی اجلاس میں میخائل میشوسٹن کی نامزدگی کی منظوری دے دے گا۔

دوما میں حکمران جماعت کو واضح برتری حاصل ہے اور توثیق مشکل نہیں ہو گی۔ صدر ولادیمیر پوٹن کی جانب سے دستوری ترامیم متعارف کرانے کی تجاویز کے تناظر میں کئی برسوں تک وزیر اعظم رہنے والے دیمیتری میدویدیف بدھ کو اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہو گئے تھے۔ پوٹن نے مجوزہ دستوری ترامیم کی تفصیلات کا اعلان ابھی نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…