پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ریسکیو اہلکاروں نے برف میں پھنسےآدمی کی جان بچا لی

datetime 21  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن)امریکا کے شہر میساچوسٹس میں ریسکیو اہلکاروں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر سخت سردی کے باعث جم جانے والے تالاب میں پھنسے شخص اور اسکے کتے کو بحفاظت بچا لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ میساچوسٹس کے ٹاون اسٹارلنگ میں اس وقت دیکھا گیا جب ایک شخص اپنے پالتو کتے کے ساتھ سردی کے باعث جم جانے والے

تالاب پر چہل قدمی کر نے کا شوق پورا کر رہا تھا کہ اچانک برف کی تہہ ٹوٹی اور دونوں اس میں گر گئے۔مشکل میں گھرے شخص اور کتے کو مقامی افراد نے مشکل میں دیکھا تو فوراََ ریسکیو اہلکاروں کو بلایا۔ریسکیو اہلکاروں نے ا?پریشن شروع کیا اور اپنی بہادری اور فرض شناسی کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے اس دونوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…