جدید دور کے چیلنجزاورخطرات سے نمٹنے کے لیےروسی صدر نے ہنگامی فیصلہ کر لیا
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتین نے 2020ء میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل رکن ممالک کا سربراہ اجلاس بلانے پر زوردیا ہے تاکہ عالمی سطح پر عدم استحکام کے درپیش چیلنج سے نمٹنے کے لیے امن کا دفاع کیا جاسکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ نازی جرمنی کی… Continue 23reading جدید دور کے چیلنجزاورخطرات سے نمٹنے کے لیےروسی صدر نے ہنگامی فیصلہ کر لیا







































