اکیسویں صدی میں دنیا کو کونسے چار خطرات لاحق ہیں؟ اقوام متحدہ نے انتباہ جاری کر دیا
نیویارک( آن لائن )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اکیسویں صدی میں ترقی اور نئے امکانات پر منڈلاتے ہوئے چار خطرات سے نمٹنے کی ضرورت کی نشاندہی کردی۔جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق جنرل اسمبلی سے خطاب میں انہوں نے جوہری عفریت، ماحولیاتی بحران، عالمی طاقتوں کے مابین بڑھتی ہوئی بداعتمادی اور ڈیجیٹل دنیا… Continue 23reading اکیسویں صدی میں دنیا کو کونسے چار خطرات لاحق ہیں؟ اقوام متحدہ نے انتباہ جاری کر دیا







































