پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بوڑھے والدین سے ہرگز نہ ملیں، کرونا وائرس نے اولاد کو والدین سے ملنے سے روک دیا، قوم کے نام خط میں پیغام

datetime 22  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اولڈ ہاؤس میں اپنے بوڑھے والدین سے جا کر نہ ملیں کیونکہ خدشہ ہے کہ عمر رسیدہ افراد کورونا کا شکار ہوکر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم کا قوم کے نام خط

میں کہنا تھا کہ والدین سے فون پر بات کریں، ویڈیو کال کریں یا اسکائپ پر رابطے میں رہیں۔بورس جانسن نے کہا کہ خطرے کو چھپایا نہیں جا سکتا، کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کا نیشنل ہیلتھ نظام بیٹھنے کے خدشے کے پیش نظر لوگوں کو گھر پر رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…