متنازعہ شہریت قانون، بھارتی سپریم کورٹ نےبڑا حکم جاری کردیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ نے شہریت کے متنازع قانون پر مودی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبڑے کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ شہریت کے متنازع قانون کے خلاف دائر تقریباً 143 درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم… Continue 23reading متنازعہ شہریت قانون، بھارتی سپریم کورٹ نےبڑا حکم جاری کردیا







































