طالبان او ر امریکہ کے درمیان باضابطہ طورپر قطر میں افغان امن مذاکرات دوبارہ شروع،امریکہ نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد/دوحہ (این این آئی) طالبان او ر امریکہ نے تقریباً تین ماہ کے تعطل کے بعد باضابطہ طورپر قطر میں امن مذاکرات دوبارہ شروع کر دیئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ کابل میں ایک طالبان حملے میں امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سات ستمبر کو طالبان کے ساتھ… Continue 23reading طالبان او ر امریکہ کے درمیان باضابطہ طورپر قطر میں افغان امن مذاکرات دوبارہ شروع،امریکہ نے بڑا اعلان کردیا