جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

امریکا کا مشرق اوسط میں جنگ میں الجھنا’’بدترین فیصلہ‘‘ تھا : ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

امریکا کا مشرق اوسط میں جنگ میں الجھنا’’بدترین فیصلہ‘‘ تھا : ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ مشرقِ اوسط میں امریکا کی فوجی مداخلت ایک بدترین فیصلہ تھا اور وہ وہاں سے اپنے فوجیوں کی محفوظ واپسی کو یقینی بنا رہے ہیں۔وائٹ ہاؤس نے گذشتہ اتوار کو شام کے شمالی علاقے میں موجود پچاس سے ایک سو تک امریکا کی… Continue 23reading امریکا کا مشرق اوسط میں جنگ میں الجھنا’’بدترین فیصلہ‘‘ تھا : ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ،بڑا جانی نقصان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ،بڑا جانی نقصان

برلن(این ین آئی) جرمنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ کے مرکزی دروازے پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر ہالے میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک… Continue 23reading یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ،بڑا جانی نقصان

ترکی شام میں کرد جنگجوؤں کیخلاف فوجی کارروائی روک دے : یورپی یونین کا مطالبہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

ترکی شام میں کرد جنگجوؤں کیخلاف فوجی کارروائی روک دے : یورپی یونین کا مطالبہ

برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن کے صدر  ژاں کلاڈ جنکر نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف اپنی فوجی کارروائی روک دے۔انھوں نے ترکی پر واضح کیا ہے کہ اگر اس نے یہ کارروائی جاری رکھی تو یورپی یونین شام میں مجوزہ ’’سیف زون‘‘ کے قیام کے لیے کوئی… Continue 23reading ترکی شام میں کرد جنگجوؤں کیخلاف فوجی کارروائی روک دے : یورپی یونین کا مطالبہ

ریاض کی شاہراہ مقتول شاہی محافظ عبدالعزیز الفغم کے نام سے منسوب

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

ریاض کی شاہراہ مقتول شاہی محافظ عبدالعزیز الفغم کے نام سے منسوب

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں طویل عرصے تک شاہی خاندان کے مخلص محافظ کے طور پر خدمات انجام دینے والے مقتول میجر جنرل عبدالعزیز الفغم کی خدمات کے اعتراف میں ان کی موت کے بعد انہیں منفرد اعزاز سے نوازا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں ایک اہم شاہراہ… Continue 23reading ریاض کی شاہراہ مقتول شاہی محافظ عبدالعزیز الفغم کے نام سے منسوب

بی ایم ڈبلیو نہ ہی بلٹ پروف گاڑی، مودی نے اپنی حفاظت کیلئے امریکہ سے بی777 طیارہ خرید لیا طیارے کی قیمت کیا ہے اور اس میں کونسا جدیدسسٹم نصب ہے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

بی ایم ڈبلیو نہ ہی بلٹ پروف گاڑی، مودی نے اپنی حفاظت کیلئے امریکہ سے بی777 طیارہ خرید لیا طیارے کی قیمت کیا ہے اور اس میں کونسا جدیدسسٹم نصب ہے؟حیرت انگیز انکشاف

نئی دہلی(آن لائن) بھارت نے اپنے صدر رام ناتھ، نائب صدر وینکیانائڈو اور وزیراعظم نریندر مودی کی حفاظت کے لیے امریکہ سے دو طیارے خرید لیے ہیں جو دفاعی نظام سے لیس ہیں۔ میزائلوں اور دفاعی نظام سے لیس بی777 طیارے جولائی 2020 میں بھارت پہںچیں گے۔امریکہ سے خریدے گئے طیاروں کو بھارتی فضائیہ کے… Continue 23reading بی ایم ڈبلیو نہ ہی بلٹ پروف گاڑی، مودی نے اپنی حفاظت کیلئے امریکہ سے بی777 طیارہ خرید لیا طیارے کی قیمت کیا ہے اور اس میں کونسا جدیدسسٹم نصب ہے؟حیرت انگیز انکشاف

کوکاکولا ، سپرائٹ اور فانٹا مضر صحت قرار کس چیز کیساتھ ملکر یہ زہر بن جاتی ہیں ؟ عدالت نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

کوکاکولا ، سپرائٹ اور فانٹا مضر صحت قرار کس چیز کیساتھ ملکر یہ زہر بن جاتی ہیں ؟ عدالت نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کی ایک عدالت نے کوکاکولا کمپنی کی مشہور پراڈکٹس سپرائٹ اور فانٹا کو زہر قرار دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کی ایک عدالت نے کوکاکولا کمپنی کی مشہور پراڈکٹس سپرائٹ اور فانٹا کو زہر قرار دے دیاہےجس کے بعد نائیجیرین عوام نے مذکورہ سافٹ ڈرنکس کا بائیکاٹ شروع کر… Continue 23reading کوکاکولا ، سپرائٹ اور فانٹا مضر صحت قرار کس چیز کیساتھ ملکر یہ زہر بن جاتی ہیں ؟ عدالت نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

ترکی نے شام میں کرد جنگجوؤں کیخلاف آپریشن شروع کردیا، شام نے بھی بھرپور جواب دینے کا اعلان کر دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

ترکی نے شام میں کرد جنگجوؤں کیخلاف آپریشن شروع کردیا، شام نے بھی بھرپور جواب دینے کا اعلان کر دیا

انقرہ، راس العین(آن لائن)ترکی نے شام کے شمال مشرقی علاقے میں کرد جنگجووں کے خلاف فوجی آپریشن کا شروع کردیا اور سرحد سے ملحق قصبے راس العین میں فضائی کارروائی کی گئی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے آپریشن کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد ترکی کی جنوبی سرحد میں‘دہشت گردوں کی… Continue 23reading ترکی نے شام میں کرد جنگجوؤں کیخلاف آپریشن شروع کردیا، شام نے بھی بھرپور جواب دینے کا اعلان کر دیا

ایٹمی ہتھیار بنانا اور استعمال کرنا اسلام میں حرام ہے، ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کا خصوصی پیغام

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

ایٹمی ہتھیار بنانا اور استعمال کرنا اسلام میں حرام ہے، ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کا خصوصی پیغام

تہران(آن لائن)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال کی اسلام میں ممانعت ہے اور ایران نے کبھی بھی کوئی جوہری ہتھیار بنانے یا اس کے ممکنہ استعمال کی کوئی خواہش نہیں کی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے اعلیٰ ترین مذہبی اور… Continue 23reading ایٹمی ہتھیار بنانا اور استعمال کرنا اسلام میں حرام ہے، ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کا خصوصی پیغام

چینی باشندے امریکہ کا ویزہ حاصل نہیں کر سکیں گے، امریکہ نے چینی کمپنیوں پر پابندی کے بعدایک اور اعلان کر دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

چینی باشندے امریکہ کا ویزہ حاصل نہیں کر سکیں گے، امریکہ نے چینی کمپنیوں پر پابندی کے بعدایک اور اعلان کر دیا

واشنگٹن(آن لائن)چین پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے بعد اب امریکا نے کہا ہے کہ جب تک چین نے ایغور اور دیگر مسلمانوں کے خلاف ’جابرانہ اقدامات‘ ختم نہ کیے اس وقت تک وہ چینی عہدیداروں کو ویزا دینا بند کردے گا۔ امریکی حکومت کی جانب سے حالیہ اقدام کسی بھی غیر ملکی طاقت کی… Continue 23reading چینی باشندے امریکہ کا ویزہ حاصل نہیں کر سکیں گے، امریکہ نے چینی کمپنیوں پر پابندی کے بعدایک اور اعلان کر دیا