ترکی میں کرونا سے مزید5افرادہلاک، متاثرین کی تعداد میں بھی اضافہ
انقرہ (این این آئی)ترکی کے وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے بتایا ہے کہ انتہائی متعدی وائرس کروناکا نشانہ بننے کے بعد پانچ معمر افراد اس وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں جس کے بعد ترکی میں کرونا سے فوت ہونے والے افراد کی تعداد نو ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق گذشتہ ہفتے… Continue 23reading ترکی میں کرونا سے مزید5افرادہلاک، متاثرین کی تعداد میں بھی اضافہ


































