منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ

datetime 27  جنوری‬‮  2020 |

کابل (آن لائن)افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 83 مسافر سوار تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آریانہ ایئر لائن کا طیارہ افغانستان کے صوبے غزنی میں گرا ہے۔ طیارے میں تکنیکی وجوہات کے باعث پہلے آگ لگی اور پھر وہ گر گیا۔ طیارے میں 83 مسافر سوار تھے جن کی قسمت بارے فوری علم نہیں ہو سکا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…