بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

آپ میرے والد کے قتل کا بدلہ لیں،قاسم سلیمانی کی بیٹی مدد کیلئے کس مشہور رہنما کے پاس پہنچ گئیں؟ویڈیو وائرل

datetime 26  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت (این این آئی )تین جنوری کو بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کو جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے گڑھ میں دیکھا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں زینب کو ایک تقریب سے خطاب کرتے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اپنے والد کے

قتل کا بدلہ لینے کی اپیل کررہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میں اس وقت قاسم سلیمانی کے لیے آپ کے پاس آئی ہوں۔ حزب اللہ کے بہادر جنگجوئوں نے ایرانی نواجوانوں کو حوصلہ اور جرات دی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آپ دشمنوں کو ان کے اہداف کے حصول میں روکتے ہیں۔ یہی کام قاسم سلیمانی بھی کرتے تھے۔سلیمانی کی بیٹی نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ سے کہا کہ وہ ان کے والد کے قتل کا بدلہ لیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…