امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی ملک پر حملے کو تاریخ کا بدترین فیصلہ قرار دیتے ہوئے غلط اطلاع پر حملے کا اعتراف بھی کر لیا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں بڑا اعتراف کیا ہے، انہوں نے کہا کہ امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں لڑائی پر 80 کھرب ڈالر خرچ کئے، ہمارے ہزاروں عظیم سپاہی ہلاک و زخمی ہوئے، دوسری طرف بھی لاکھوں لوگ مارے گئے، مشرق وسطیٰ میں جانے کا فیصلہ غلط تھا،… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی ملک پر حملے کو تاریخ کا بدترین فیصلہ قرار دیتے ہوئے غلط اطلاع پر حملے کا اعتراف بھی کر لیا