جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

دہلی کے مظاہرین لڑکیوں کا ریپ کریں گے،حکمران جماعت بی جے پی نے نفرت انگیز کام شروع کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) دہلی کے مظاہرین کے حوالے سے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے رکن بی جے پی نے کہاکہ یہ لوگ لڑکیوں کا ریپ کرینگے۔مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق بھارت میں متنازعہ شہریت قانون پر جہاں شہریوں کی بڑی تعداد احتجاج کر رہی ہے وہی بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مظاہرین کے خلاف نفرت انگیز بیان کا سہارا لینا شروع کردیا ہے۔ ایک انٹرویو میں

بی جے پی کے رکن پرویش ورما نے متنازع شہریت قانون کے خلاف نئی دہلی کے شاہین باغ میں موجود مظاہرین سے متعلق ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ زبردستی گھروں میں داخل ہوں گے اور آپ کی بیٹیوں اور بہنوں کو قتل کرنے سے قبل ان کا ریپ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ نئی دہلی کے ووٹرز کو احتیاط سے یہ سوچنا چاہیے کہ وہ آئندہ انتخابات میں کس پارٹی کا انتخاب کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…