منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ نے 6 اہم ممالک پر ویزا پابندی مزید سخت کر دی، اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 1  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے برما سمیت6 ممالک پر ویزا پابندی مزید سخت کر دی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ نئی پابندیوں کے تحت امریکہ نائیجیریا اور اریٹیریا کرغرستان، تنزانیہ،سوڈان اور برما کے شہریوں کو مستقل رہائش، اور ممکنہ طور پر شہریت دینے کے لئے راستہ فراہم کرنے

والے تارکین وطن ویزا جاری نہیں کرے گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ نئی پالیسی کے مطابق تنزانیہ اور سوڈان کے شہریوں کو اب ریاستہائے متحدہ کی مقبول ویزا لاٹری اسکیم سے خارج کر دیا جائے گا جو عام طور پر ان ممالک میں شہریوں کے لئے دستیاب ہے جن ممالک کے شہریوں کی تعداد امریکہ میں کم ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…