جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

دہلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کو بی جے پی پر برتری حاصل

datetime 11  فروری‬‮  2020 |

نئی دہلی(این این آئی)مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں۔ نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی57 نشستوں کیساتھ آگے ، بی جے پی 13 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسمبلی کی 70 نشستوں کے

لیے آٹھ فروری کو ووٹنگ ہوئی،ووٹوں کی گنتی سے حاصل شدہ ابتدائی رجحانات کے مطابق عام آدمی پارٹی کو بی جے پی پر برتری حاصل ہے۔کانگریس نئی دہلی کے اسمبلی انتخابات میں اس بار بھی کوئی نشست نہیں جیت سکی۔2015 میں عام آدمی پارٹی نے 70 میں سے 67 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…