بھارتی مسلمانوں کے پاس صرف دو مقامات ہیں ، پاکستان یا قبرستان ،بھارت میں مسلمانوں کیساتھ ناروا سلوک روا رکھنے والے پولیس افسران کی حقیقت سامنے آگئی
نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت کرنے والوں کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھنے والے پولیس افسران کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی۔پولیس اہلکار نا صرف گھروں میں گْھس کر توڑ پھوڑ کرتے ہیں بلکہ دھمکیاں بھی دیتے ہیں کہ مسلمانوں کے لیے صرف دو مقامات ہیں ۔ پاکستان یا قبرستان۔غیر… Continue 23reading بھارتی مسلمانوں کے پاس صرف دو مقامات ہیں ، پاکستان یا قبرستان ،بھارت میں مسلمانوں کیساتھ ناروا سلوک روا رکھنے والے پولیس افسران کی حقیقت سامنے آگئی