منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ترک صدر کا دورہ پاکستان، سعودی عرب میں پاکستانیوں کی شامت آگئی، عمرہ والے، اقامہ والے، نئے پرانے سب کی پکڑ دھکڑ،جانتے ہیں اب تک کتنے پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا؟

datetime 15  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کے بعد ترک صدر کے دورہ پاکستان سے سعودی عرب میں پاکستانیوں کی شامت ۔روزنامہ پاکستان لاہورکے مطابق ہزاروں پا کستانیوں کی پکڑدھکڑ جاری ہے، عمرہ والے، اقامہ والے، نئے پرانے سب کو پکڑا جا رہا ہے۔ بتایا بھی کچھ نہیں جا رہا، اب تک 30ہزار پاکستا نی پکڑے جا چکے ہیں۔ جہا ں پاکستانی کمیونٹی آباد ہے وہاں درجنوں پولیس گاڑیاں اسے گھیرا ڈالتی ہیں پھر افراد کو پکڑ رہی ہیں، پاکستانی گھروں

میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ سعودیہ میں مقیم افراد نے وزیر اعظم سے مداخلت کی درخواست کی ہے، کہا جا رہا ہے کہ سعودی حکومت نے کوالالمپور سمٹ میں وزیر اعظم کی شرکت کے موقع پر دھمکی دی تھی کہ ہم 40لاکھ پاکستانیو ں کو واپس بھیج سکتے ہیں۔ وزیر اعظم نے ملائیشیا میں ہونیوالی کانفر نس میں جانے سے معذرت کر لی تھی، اب ملائیشیا کے وزیر اعظم کے دورے کے بعد تر کی کے صدر کے دورے کے دوران سعودیہ میں دوبارہ پکڑ دھکڑ شروع ہو گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…