بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شام میں اپنی فوج ترکی کے آپریشن زون سے دور ہٹا دی ہے ،امریکی محکمہ دفاع

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

شام میں اپنی فوج ترکی کے آپریشن زون سے دور ہٹا دی ہے ،امریکی محکمہ دفاع

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان جوناتھن ہوفمین نے منگل کے روز کہا ہے کہ ان کے ملک نے شمالی شام میں ترک فوجی کارروائی کے ممکنہ راستے سے اپنی افواج کو دور کردیا ہے۔جوناتھن ہوفمین نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ دنوں شام میں ترکی کے ممکنہ حملے کے… Continue 23reading شام میں اپنی فوج ترکی کے آپریشن زون سے دور ہٹا دی ہے ،امریکی محکمہ دفاع

کسی بھی غیر ملکی خاتون کو کرائے پر ہوٹل حاصل کرنے اور اپنے ساتھ نامحرم شخص کو ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کے بعد کتنے سیاح سعودیہ جا پہنچے؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

کسی بھی غیر ملکی خاتون کو کرائے پر ہوٹل حاصل کرنے اور اپنے ساتھ نامحرم شخص کو ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کے بعد کتنے سیاح سعودیہ جا پہنچے؟حیرت انگیز صورتحال

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں پہلی مرتبہ سیاحتی ویزا جاری کئے جانے کے 10 روز میں 24 ہزار سیاح عرب ریاست پہنچ گئے۔واضح رہے کہ سعودی حکومت نے اپنی معیشت کا انحصار تیل سے ہٹا کر سیاحت کی جانب لانے کے لیے گزشتہ ماہ 27 ستمبر سے ابتدائی مرحلے میں دنیا کے 49 ممالک… Continue 23reading کسی بھی غیر ملکی خاتون کو کرائے پر ہوٹل حاصل کرنے اور اپنے ساتھ نامحرم شخص کو ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کے بعد کتنے سیاح سعودیہ جا پہنچے؟حیرت انگیز صورتحال

سعودی عرب کے ساتھ مل کر یمنی قوتوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، اماراتی وزیر خارجہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

سعودی عرب کے ساتھ مل کر یمنی قوتوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، اماراتی وزیر خارجہ

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انورقرقاش نے کہا کہ ہمارا پہلا ہدف یمن کو متحد اور مضبوط بنانے کی سعودی عرب کی کوششوں کو کامیاب کرنا ہے۔ امارات سعودی عرب کے ساتھ مل کر یمنی قوتوں کو متحد کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک… Continue 23reading سعودی عرب کے ساتھ مل کر یمنی قوتوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، اماراتی وزیر خارجہ

ٹرمپ مواخذہ تحقیقات : وائٹ ہاؤس نے تعاون سے انکار کر دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

ٹرمپ مواخذہ تحقیقات : وائٹ ہاؤس نے تعاون سے انکار کر دیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر کے دفتر نے باقاعدہ طور پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ہونے والی تحقیقات میں تعاون کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ڈیموکریٹ جماعت کے رہنماؤں میں بھیجے گئے ایک خط میں ان تحقیقات کو ’بیبنیاد‘ اور ’آئینی طور پر غیرقانونی‘ قرار دیا گیا ہے۔ڈیموکریٹس کی اکثریت والے ایوان کی… Continue 23reading ٹرمپ مواخذہ تحقیقات : وائٹ ہاؤس نے تعاون سے انکار کر دیا

جرمنی نے یورپ میں مہاجرین کی نئی لہر سے خبردار کر دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

جرمنی نے یورپ میں مہاجرین کی نئی لہر سے خبردار کر دیا

لیگزمبرگ / برسلز (این این آئی)جرمنی نے خبردار کیا ہے کہ 2015 کی طرح ایک بار پھر مہاجرین کا انتشار پھیلا دینے والا سیلاب سامنے آ سکتا ہے جس نے یورپی یونین کو حیران و پریشان کر دیا تھا۔ ادھر یونان اور قبرص نے بھی ترکی سے آنے والوں کی تعداد میں نئے اضافے کے… Continue 23reading جرمنی نے یورپ میں مہاجرین کی نئی لہر سے خبردار کر دیا

برصغیر کیلئے القاعدہ کے سربراہ بھارتی شہری عاصم عمر کو افغان و امریکی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں ہلاک کردیا گیا، افغان انٹلیجنس کے انکشافات

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

برصغیر کیلئے القاعدہ کے سربراہ بھارتی شہری عاصم عمر کو افغان و امریکی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں ہلاک کردیا گیا، افغان انٹلیجنس کے انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)افغان انٹلیجنس نے دعویٰ کیا ہے کہ برصغیر کیلئے القاعدہ کے سربراہ عاصم عمر کو افغان اور امریکی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں ہلاک کردیا گیا ہے۔افغان انٹلیجنس نے ٹوئٹر پر دعویٰ کیا کہ عاصم عمر کو 23 ستمبر 2019ء کو ہلمند صوبے کے موسی کلہ ضلع میں آپریشن کے دوران… Continue 23reading برصغیر کیلئے القاعدہ کے سربراہ بھارتی شہری عاصم عمر کو افغان و امریکی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں ہلاک کردیا گیا، افغان انٹلیجنس کے انکشافات

قابض بھارتی فوجیوں کے کشمیریوں پر مظالم اور قبضے سے متعلق بیان کو واپس لینے کامطالبہ، ملائیشیا نے بھارت کے ہوش ٹھکانے لگادیئے،وزیراعظم مہاتیر محمد کازبردست جواب

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

قابض بھارتی فوجیوں کے کشمیریوں پر مظالم اور قبضے سے متعلق بیان کو واپس لینے کامطالبہ، ملائیشیا نے بھارت کے ہوش ٹھکانے لگادیئے،وزیراعظم مہاتیر محمد کازبردست جواب

کوالا لمپور(آن لائن) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر میں قابض بھارتی فوجیوں کے کشمیریوں پر مظالم اور قبضے سے متعلق بیان کو واپس لینے کے دباو کو مسترد کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارتی حکومت کی جانب سے… Continue 23reading قابض بھارتی فوجیوں کے کشمیریوں پر مظالم اور قبضے سے متعلق بیان کو واپس لینے کامطالبہ، ملائیشیا نے بھارت کے ہوش ٹھکانے لگادیئے،وزیراعظم مہاتیر محمد کازبردست جواب

شام میں امریکہ اور ترکی کی فوجیں آمنے سامنے،تنازعہ بڑھ گیا، ٹرمپ نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا،سنگین دھمکی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

شام میں امریکہ اور ترکی کی فوجیں آمنے سامنے،تنازعہ بڑھ گیا، ٹرمپ نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا،سنگین دھمکی

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر شام کے شمالی علاقے سے امریکی افواج کے انخلا کے دوران ترکی نے ’حد سے بڑھ‘ کر کوئی کارروائی کی تو اس کی معیشت کو ’تباہ و برباد‘ کردیں گے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے فوجوں کے انخلا کے اعلان کی امریکا میں… Continue 23reading شام میں امریکہ اور ترکی کی فوجیں آمنے سامنے،تنازعہ بڑھ گیا، ٹرمپ نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا،سنگین دھمکی

افغانستان: فوجی رنگروٹوں کو لے جانے والی بس پر خودکش حملہ 10 افراد ہلاک 27 زخمی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

افغانستان: فوجی رنگروٹوں کو لے جانے والی بس پر خودکش حملہ 10 افراد ہلاک 27 زخمی

جلال آباد(آن لائن) افغانستان میں فوجی رنگروٹوں کو لے جانے والی ایک بس کے نزدیک خودکش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان فوج میں حال ہی بھرتی ہونے والے ’رنگروٹس‘ کو لے جانے والی بس کو اس وقت دھماکے… Continue 23reading افغانستان: فوجی رنگروٹوں کو لے جانے والی بس پر خودکش حملہ 10 افراد ہلاک 27 زخمی