جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کا ایک اور جنگی جہاز گر کر تباہ

datetime 23  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی بحریہ کا  طیارہ گوا میں حادثے کا شکار، کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز گوا میں ہندوستانی بحریہ کا ایک مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام کے مطابق اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ایم آئی جی 29 طیارہ گوا کے ساحل سے روٹین ٹریننگ

سارٹی چلا رہا تھا اتوار کی صبح 10.30 بجے کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ طیارے کے پائلٹ کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا اور اسے بچا لیا گیا۔ واقعہ سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے ہندوستان بحریہ نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے، یہ حادثہ نومبر 2019 میں گوا کے ایک گاؤں کے باہر مگ 29 کے گر کر تباہ ہونے کے 3 ماہ بعد پیش آیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…