جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکی میں شدید زلزلہ ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 23  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی اور ایران کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے شدیدجھٹکے،نجی ٹی وی کے مطابق ترکی اور ایران کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی

جبکہ مرکز 6.4 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ترکی میں مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوئے ہیں اور اس سے 43 دیہات متاثر ہوئے ہیں۔ زلزلے کے بعد لوگوں میں شدید خوف وہراس پایا جا رہا ہے۔،امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…