جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

قطر میں کرونا وائرس سے مزید 2اموات،جانتے ہیں خلیجی ریاست میں مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟

datetime 8  اپریل‬‮  2020 |

دوحہ (این این آئی )قطر نے کرونا وائرس سے دو مزید اموات کی تصدیق کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں قطری وزارت صحت کے مطابق خلیجی ریاست میں اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔وزارتِ صحت کے حکام نے کرونا وائرس کے 225 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔اب ملک میں اس وبا کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد 2057 ہوگئی ہے۔

امیرِقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد حکومت کو ہدایت کی ہے کہ دارالحکومت دوحہ کے ترقیاتی منصوبوں کے 8 ارب 20 کروڑ ڈالر مالیت کے غیرایوارڈ ٹھیکوں کو ملتوی کردیا جائے۔اس خلیجی ریاست کی ایک سرکاری دستاویز میں کہا گیا کہ کرونا وائرس کی وبا سے قطری معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اور مالی بحران سے دوچار ہوسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…