پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائر س کے باعث جاں بحق مسلمانوں کو مذہبی عقائد کے مطابق سپرد خاک کیا جائے گا،فرانسیسی صدر کی یقین دہانی

datetime 8  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی دنیا میں تبا ہ کاریاں جاری ہیں ۔ مریضوں کی تعداد ہر گزرتے دن کیساتھ اضافے کیساتھ بڑھتی جارہی ہے ۔دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد بھی شدت اختیار کرتی جارہی سرد خانے میتوں سے بھرے پڑے ہیں ۔ لواحقین کو اپنے پیاروں کی میتوں کو وصول کرنے کیلئے انتظار کرنا پڑ رہا ہے تاہم اس حوالے سے

بیرون ملک مقیم مسلمانوںکو کافی شدید مشکلا ت کا سامنے ہے ۔ اس حوالے سے تازہ پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں مسلمانوں کی تدفین اسلامی طریقے کے مطابق ادا کروانے کی یقین دہانی کروا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی کونسل آف مسلم فیتھ کے صدر نے کہا ہ کہ میونسپل قبرستانوں میں جگہ کی عدم دستیابی سے مسلمانوں کی تدفین میں سے متعلق فرانس کے سدر ایمانوئل میکران کو خط لکھا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں جو حالات چل رہے ہیں ایسے میں میت کو ان کے ممالک پہنچانا ناممکن ہے ۔ فرانسیسی صدر نے وزیر داخلہ کو کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ جاں بحق مسلمانوں کی تدفین کے لیے مذہبی روایات کا احترام کا خاص خیال رکھا جائے اور اس مہلک مرض سے مرنے والے مسلمانوں کو ان کے مذہبی عقائد کےاور روایات کے مطابق دفن کیا جاے ۔ واضح رہے کہ فرانس میں کورونا وائرس کے باعث ریکارڈ 833 اموات ہوئیں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…