پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

افغان صدر کی تقریب حلف برداری ،منظور پشتین سمیت پاکستان کےکن سنیئر ترین سیاستدانوں کو شرکت کی دعوت دیدی گئی ‎؟نئی بحث چھڑ گئی‎

datetime 25  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صدارتی انتخابات میں اپنی اپنی کامیابی کے دعویدار موجودہ صدر اشرف غنی اور افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے ایک دوسرے کو افغانستان کا صدر تسلیم کرنے سے بھی انکار کر دیاہے ۔روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق انتخابی نتائج متنازع ہونے کے باعث کئی دن گزرنے کے باوجود ابھی تک امریکہ سمیت کسی دوسرے

ملک نے اشرف غنی کو مبارکباد کا پیغام بھی نہیں بھیجا لیکن اس کے باوجود موجودہ صدر اشرف غنی کی جانب سے اگلی مدت کے صدارت کی حلف برداری کی تقریب کا اعلان کیا گیا ہے اور اس ضمن میں پاکستان سے جن شخصیات کو تقریب میں شرکت کے دعوت نامے ارسال کئے گئے ہیں، ان میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، محمود خان اچکزئی، محسن داوڑ اور منظور پشتین شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…