اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکی جریدے فوربز میگزین نے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کر دی ، ایمازون کے سی ای وجیف بیزوس مسلسل تیسرے سال امیر ترین شخص قرار

datetime 9  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی جریدے فوربز میگزین نے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق ایمازون کے سی ای او جیف بیزوس مسلسل تیسرے سال بھی دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیف بیزوس 113 ارب امریکی ڈالر کے اثاثوں کے مالک ہیں جس کی وجہ سے وہ اس وقت دنیا کے سب سے امیر ترین انسان ہیں۔ فوربز کی 34ویں سالانہ

فہرست میں بل گیٹس 98 ارب ڈالرز دولت کے ساتھ دوسرے جب کہ ان کے دوست وارن بفٹ ساڑھے 67 ارب ڈالرز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔گزشتہ برس اس فہرست میں 21 سو 53 افراد تھے جو اب کم ہو کر 2 ہزار 95 ہوگئے ہیں۔ فوربز کے اسسٹنٹ منیجنگ ایڈیٹر کیری ڈولن نے کہاکہ ارب پتی افراد کی تعداد میں کمی کورونا کے معیشت پر اثرات کی عکاس ہے۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…