منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

سعودیہ میں طبی غلطی کے باعث مرنے والے پاکستانی شہری کے لواحقین کوبالآخر انصاف مل گیا، سعودی حکومت نے زبردست فیصلہ سنا دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض( آن لائن )سعودی عرب کے شہر جازان میں طبی غلطی کے باعث مرنے والے پاکستانی کے لواحقین کو 3 لاکھ ریال دیت دینے کا حکم دیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق چند برس قبل جازان ریجن کے ایک اسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت کے سبب ایک پاکستانی کی موت واقع ہو گئی تھی جس پر سعودی حکومت کی جانب

سے مرنے والے کے لواحقین کو 3 لاکھ ریال دیت کے طور پر دینے کا حکم دیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق میڈیکل کمیٹی نے قتل خطا کی مد میں ڈاکٹر اور اسپتال کے مالک کے خلاف فیصلہ دیا ہے۔واضح رہے کہ چند برس قبل جازان ریجن کے ایک اسپتال میں عرب ڈاکٹر کی غلطی سے پاکستانی مریض فوت ہو گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…