جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ترک فوج کی بڑی کارروائی۔۔شامی جنگی طیارہ مار گرایا

datetime 1  مارچ‬‮  2020 |

ادلب (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک فوج نے شام کا لڑاکا طیارہ مار گرایا ۔ تفصیلات کے مطابق ترک میڈیا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں ادلب کے قریب شام کا ایک لڑاکاطیارہ مار گرایا گیا ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ تباہ ہونے والا

لڑاکا طیارہ شام کا سرکاری طیارہ تھا اور اسے فائرنگ کی مدد سے گرا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شامی فوج کے حملے نے ترک آرمی کا بڑا نقصان کر دیا تھا جاں بحق ترک فوجیوں کی تعداد 35سے زائد تھی جبکہ 40سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…