جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران میں کرونا وائرس سے80افراد ہلاک ، اجتماعی تدفین کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

تہران(این این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بعض وڈیو کلپوں میں ایران میں کرونا وائرس کے سبب موت کا شکار ہونے والے افراد کی اجتماعی تدفین کے مناظر دکھائے گئے ۔ ایک وڈیو بنانے والے شخص نے کہاہے کہ کرونا کے سبب فوت ہونے والے 80 افراد کو قْم شہر کے بہشت معصومہ قبرستان میں دفنایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی حلقوں نے بتایاکہ یہ قبرستان رہائشی علاقے کے گھروں کے قریب واقع ہے۔ اسی طرح مذکورہ وڈیو کلپ

میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تدفین میں جنازوں کے ہمراہ افراد نے کسی قسم کی احتیاطی تدبیر اختیار نہیں کر رکھی۔دیگر وڈیو کلپوں میں بعض ایرانیوں کو جنوبی شہر بندر عباس شہر میں ایک ہسپتال کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ اقدام اس طرح کی خبریں گردش میں آنے کے بعد کیا گیا کہ ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ افراد موجود ہیں۔ایران میں شہریوں اور حکمراں نظام کے درمیان عدم اعتماد کی فضا واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…