بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فرانس نے مقبوضہ القدس میں متنازع قدیم قبورالسلاطین کو دوبارہ کھول دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

فرانس نے مقبوضہ القدس میں متنازع قدیم قبورالسلاطین کو دوبارہ کھول دیا

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)مقبوضہ بیت المقدس میں فرانس نے اپنے ملکیتی ایک قدیم مگر متنازع مقبرے (قبورالسلاطین) کو دوبارہ لوگوں کے لیے کھول دیا ہے۔قبورالسلاطین کے نام سے یہ جگہ مشرقی بیت المقدس کے محلے الشیخ جراح میں واقع ہے۔اب سیاح ہفتے میں دو دن مقررہ اوقات میں اس جگہ پر آسکتے ہیں۔ فرانسیسی… Continue 23reading فرانس نے مقبوضہ القدس میں متنازع قدیم قبورالسلاطین کو دوبارہ کھول دیا

انڈیا میں ہریانہ، مہاراشٹر کے ریاستی انتخابات میں جیت کے باوجود مودی کی جماعت بی جے پی کو بڑا دھچکا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

انڈیا میں ہریانہ، مہاراشٹر کے ریاستی انتخابات میں جیت کے باوجود مودی کی جماعت بی جے پی کو بڑا دھچکا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاستوں ہریانہ اور مہاراشٹر میں ہونے والے ریاستی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو کامیابی تو ملی ہے لیکن ان کی جماعت متوقع بھاری اکثریت سمیٹنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے… Continue 23reading انڈیا میں ہریانہ، مہاراشٹر کے ریاستی انتخابات میں جیت کے باوجود مودی کی جماعت بی جے پی کو بڑا دھچکا

بھارتی فوج میں خواتین کو کس شرمناک کام کیلئے بھرتی کیا جاتا ہے ،مستعفی اہلکار نے کٹھا چٹھا کھول کر رکھ دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

بھارتی فوج میں خواتین کو کس شرمناک کام کیلئے بھرتی کیا جاتا ہے ،مستعفی اہلکار نے کٹھا چٹھا کھول کر رکھ دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی پیرا ملٹری فورس سے استعفی دینے والی ڈپٹی کمانڈنٹ کرونا جیت کور کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز میں خواتین کو خواہشات پوری کرنے کے لیے بھرتی کیا جاتا ہے۔بھارت کے ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کرونا جیت کور نے بتایا کہ بھارت کی سرحدی فورس انڈو تبتن بارڈر پولیس(آئی… Continue 23reading بھارتی فوج میں خواتین کو کس شرمناک کام کیلئے بھرتی کیا جاتا ہے ،مستعفی اہلکار نے کٹھا چٹھا کھول کر رکھ دیا

بریگزٹ ڈیل معاملہ ! برطانوی وزیراعظم نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے انتخابات کا اعلان کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

بریگزٹ ڈیل معاملہ ! برطانوی وزیراعظم نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے انتخابات کا اعلان کر دیا

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بریگزٹ میں تعطل کو ختم کرنے کے لیے 12 دسمبر کو عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بورس جانسن نے اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کے رہنما جیریمی کوربن کو خط لکھ کر کہا کہ وہ پارلیمنٹ کو بریگزٹ معاہدے کی منظوری کے لیے… Continue 23reading بریگزٹ ڈیل معاملہ ! برطانوی وزیراعظم نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے انتخابات کا اعلان کر دیا

شام کے تیل کو ایران اور داعش کے قبضے سے بچانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں : گراہم

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

شام کے تیل کو ایران اور داعش کے قبضے سے بچانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں : گراہم

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ری پبلیکن پارٹی کے رکن کانگرس لینڈسے گراہم نے کہا ہے کہ امریکا شام کے تیل کے تحفظ کا ایک ایسا منصوبہ بنا رہا ہے جس کا مقصد شامی تیل کو ایران اور داعش کے ہاتھ لگنے سے روکنا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں گراہم نے کہا کہ… Continue 23reading شام کے تیل کو ایران اور داعش کے قبضے سے بچانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں : گراہم

کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشیں کس ملک کے شہریوں کی نکل آئیں ، برطانوی پولیس نے تصدیق کر دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشیں کس ملک کے شہریوں کی نکل آئیں ، برطانوی پولیس نے تصدیق کر دی

لندن(آن لائن)برطانوی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ایسکس میں ٹرک کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشیں چینی باشندوں کی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایسٹرن ایوینیو کے واٹر گلیڈ پارک کے پاس کنٹینر سے ملنے والی لاشوں میں سے 8 خواتین اور 31 مرد ہیں… Continue 23reading کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشیں کس ملک کے شہریوں کی نکل آئیں ، برطانوی پولیس نے تصدیق کر دی

عرب اتحاد کی زیرنگرانی یمنی حکومت اور عبوری کونسل میں معاہدہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

عرب اتحاد کی زیرنگرانی یمنی حکومت اور عبوری کونسل میں معاہدہ

صنعاء(این این آئی)یمن کی آئینی حکومت اور عدن میں سرگرم عبوری کونسل کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے۔سعودی عرب کے مصدقہ ذرائع نے جمعہ کے روز بتایا کہ یمنی حکومت اور عبوری کونسل کے مابین ایک معاہدہ طے پایا ہے۔ذرائع نے تصدیق کی کہ سعودی زیرقیادت اتحاد ریاض معاہدے پر عمل درآمد کے لیے… Continue 23reading عرب اتحاد کی زیرنگرانی یمنی حکومت اور عبوری کونسل میں معاہدہ

تحائف میں فروٹ دینے کے الزام پر جاپان کے وزیر تجارت مستعفی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

تحائف میں فروٹ دینے کے الزام پر جاپان کے وزیر تجارت مستعفی

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے وزیر تجارت ایسو سوگارا فروٹ اور ہرن تحائف میں دینے کے الزام میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے وزیر تجارت نے ٹوکیو میں مہنگے خربوزے، نارنجیاں، چھوٹی نسل کا ہرن اور شاہی جیلی جیسے مہنگے تحائف تقسیم کیے تھے جس کا… Continue 23reading تحائف میں فروٹ دینے کے الزام پر جاپان کے وزیر تجارت مستعفی

 لندن:کنٹینر سے ملنے والی 39  لاشیں کس ملک کے باشندوں کی تھیں، شناخت ہوگئی، کنٹینر کہاں سے آیاتھا؟افسوسناک انکشافات

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

 لندن:کنٹینر سے ملنے والی 39  لاشیں کس ملک کے باشندوں کی تھیں، شناخت ہوگئی، کنٹینر کہاں سے آیاتھا؟افسوسناک انکشافات

لندن(آن لائن) برطانیہ کے شہر ایسکس میں کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے،پولیس نے کنٹینر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں کنٹینر سے 39 لاشیں ملنے کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، برطانوی پولیس کے مطابق کنٹینر سے ملنے والی… Continue 23reading  لندن:کنٹینر سے ملنے والی 39  لاشیں کس ملک کے باشندوں کی تھیں، شناخت ہوگئی، کنٹینر کہاں سے آیاتھا؟افسوسناک انکشافات