منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

20افغان فوجیوں کو پھڑکانے کے بعد طالبان کا ایک اور خوفناک حملہ ، غنی حکومت کے طوطے اڑ گئے

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

کابل(آن لائن) افغانستان کے صوبہ قندوز میں ایک اور سکیورٹی چوکی پر طالبان کے تازہ حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی کونسل کے سربراہ محمد یوسف ایوبی نے بتایا کہ ضلع امام صاحب میں طالبان نے ایک اور سکیورٹی

چوکی پر حملہ کر ڈالا جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ۔ زخمی پولیس ا ہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔واضح رہے اس سے قبل بھی امام صاحب میں ہی طالبان نے ایک سکیورٹی چوکی پر حملہ کیا تھا جس میں20 سکیورٹی اہلکار مارے گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…