ہالینڈ میں شاتم رسول گریٹ ویلڈرز کے قتل کے منصوبے پر پاکستانی نوجوان کو بڑی سزا سنادی گئی
ایمسٹر ڈیم(این این آئی)ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا عالمی مقابلہ انعقاد کرنے کا اعلان کرنے والے اسلام مخالف متعصب سیاستدان گریٹ ویلڈرز کو جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کرنے پر پاکستانی شہری کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کے متنازع ترین اور اسلام دشمن سیاست دان… Continue 23reading ہالینڈ میں شاتم رسول گریٹ ویلڈرز کے قتل کے منصوبے پر پاکستانی نوجوان کو بڑی سزا سنادی گئی