شمالی شام میں کوئی نیا فوجی آپریشن نہیں ہوگا، روس کا اعلان
ماسکو (این این آئی)روس نے کہا ہے کہ ترکی شمالی شام میں کوئی نیا فوجی آپریشن شروع نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی نے چند روز پہلے ہی عندیہ دیا تھا کہ وہ شمالی شام میں ایک نیا فوجی آپریشن شروع کر سکتا ہے۔ تاہم روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاروف نے کہاکہ ترکی… Continue 23reading شمالی شام میں کوئی نیا فوجی آپریشن نہیں ہوگا، روس کا اعلان