جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

کرونا وائر س نے امریکہ پر دھاوا بول دیا،ہلاکتیں ایک درجن کے قریب

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی آگئی ہے جبکہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد11ہو گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں اب تک 10ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور ایک شخص کیلیفورنیا میں ہلاک ہوا ہے جبکہ 13 ریاستوں میں کل 149افراد وائرس میں مبتلا ہیں۔امریکا کے کچھ علاقوں میں اسکول بند کر دیئے گئے ہیں، جبکہ بعض شہریوں کی جانب سے لیبارٹریز میں ٹیسٹ نہ کیے جانے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

کورونا سے دنیا بھر میں اب تک 3 ہزار 252 مریض جان سے جا چکے ہیں جبکہ کورونا سے متاثر افراد کی تعداد تقریبا 95 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور 51 ہزار 433 صحت یاب بھی ہو چکے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز میں سے 3 اعشاریہ 4 فیصد کی اموات ہوئی ہیں جو موسمیاتی فلو سے ہونے والی شرح اموات سے تو زیادہ ہے لیکن کورونا وائرس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…