بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کی کوشش

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ پر ایک مسلح شخص کی حملہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ایک مسلح شخص نے بھارتی پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی، پارلیمنٹ میں داخلے

کی کوشش کے دوران اس مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس شخص کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد پارلیمنٹ اور دیگر قریبی علاقوں کی سکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…