بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایران کے23اراکین پارلیمنٹ کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے23اراکین پارلیمنٹ کرونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ 23اراکان پارلیمنٹ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ ایران حکومت کے بیان کے مطابق اس وائرس کی وجہ سے اب تک 50افراد کی جانیں جا چکی

ہیں جبکہ سینکڑوں افراد اس مہلک وباء کی وجہ سے متاثرہ ہیں ۔ جبکہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ کے مشیر کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں ۔ دوسری جانب چین نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایران کے متاثرہ علاقوں میں امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چینی جہاز جلد ہیں امداد سامان لے کر متاثرہ علاقوں میں پہنچیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…