جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

مودی کا سوشل میڈیا خواتین کے حوالے کرنے کا اعلان

datetime 4  مارچ‬‮  2020 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار آٹھ مارچ کو یوم خواتین کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایسی عورتوں کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے جو ہمت اور حوصلے کی مثال ہوں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم مودی نے ٹوئٹر پر سوشل میڈیا چھوڑنے کا عندیہ دیا، جس سے بھارتی میڈیا میں تہلکہ مچ گیا۔ انہوں نے لکھاکہ سو چ رہا ہوں کہ اتوار سے اپنے تمام سوشل میڈیا

چھوڑ دوں، جس میں فیس بک، ٹوئٹر، انسٹا گرام اور یو ٹیوب شامل ہے۔ اس حوالے سے میں آ پ کو جلد آگاہ کروں گا۔وزیر اعظم کے اعلان کے فوری بعد ٹوئٹر پرنو سر اورپلیز سر ٹرینڈ کرنے لگا۔تاہم انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں واضح کیا کہ اتوار کو یوم خواتین کے موقع پر وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایسی خواتین کو سونپ دیں گے جن کی زندگی  ہمت اور حوصلے کی مثال ہیں۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…