اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

کورونا وائرس 80 ممالک میں پھیل گیا، اموات 3206 ہوگئیں ،جانتے ہیں دنیا بھر میں کتنےمریض صحتیاب ہوکر گھروں کو جا چکے؟

datetime 4  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی)چین سے شروع اور پھر دیگر ملکوں میں پھیلنے والے جان لیوا کورونا وائرس سے دنیا کے 80 ممالک متاثر ہوچکے ہیں۔ دنیا بھر میں وائرس 3 ہزار 206 افراد کی موت کا باعث بن چکا ہے جبکہ 92 ہزار 883 افراد بیمار ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق چین میں کورونا سے مزید 38 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

البتہ یہاں نئے کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ دوسری جانب امریکا میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 9 ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اٹلی 79 اور ایران میں 77 افراد کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ دنیا بھر میں لگ بھگ 47 ہزار 900 افراد صحت یاب بھی ہو گئے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…