پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں خون کی ندیاں بہہ سکتی ہیں،ری پبلیکن پارٹی کی طرف سے متوقع صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ری پبلیکن پارٹی کی طرف سے متوقع صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا میں پرائمری صدارتی انتخابات خونی معرکے میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ فنڈ ریزنگ مہم کے دوران ڈیموکریٹک امیدوار بیرنی سینڈرز کی طرف سے کیے گئے تنقیدی حملوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی پارٹی کو توڑ سکتے ہیں اور نہ ہی ٹرمپ کو دوبارہ صدر منتخب کرانے کا موقع دے سکتے ہیں۔ لگتا ہے کہ اب کی بار پرائمری انتخابات میں خون کی ندیاں بہہ سکتی ہیں۔خیال رہے کہ دونوں صدارتی امیدوار بیرنی سینڈرز اور جوبائیڈن منگل کے روز ایدھاو، مسی سیپی، میزوری، واشنگٹن، نارتھ ڈاکوٹا اور مشی گن میں انتخابی معرکہ ہونے جا رہا ہے تاہم مشن گن میں جوبائیڈن کی کامیابی سینڈرز کی امیدوں پرپانی پھیرسکتی ہے۔قبل ازیں 78 سالہ سینڈرز نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے اہم حریف ہوسکتے ہیں۔ 29 فروری کو سائوتھ کیرولینا میں جوبائیڈن کی کامیابی ڈیموکریٹک پارٹی کے اعتدال پسند بازو کو اگلے مراحل میں کامیابی کا اہم موقع فراہم کرسکتا ہے۔  ہفتے کو جوبائیڈن نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں میزروی ریاست میں 60 مزید ارکان کانگرس کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔چھ ریاست میں صرف میزوری ایک ایسی ریاست ہے جہاں منگل کے روز انتخابات ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…